پاکستان نے تین ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے
اسلام آباد : پاکستان نے 3 ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے۔ یہ ویزے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے سکھوں کو بابا گورونانک کی 552 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیے ۔ سکھ یاتری 17 سے 26 نومبر تک پاکستان میں بابا گورونانک کی…