الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے جمشید اقبال چیمہ کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
لاہور: الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 133 ضمنی انتخاب سے متعلق پاکستان تحریک انصاف جمشید اقبال چیمہ کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔
جج الیکشن ٹربیونل جسٹس شاہد جمیل خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ فیصلے…