ماں کی عظمت کا اعتراف ،آج مدرز ڈے
لاہور:ماں کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ وہ ٹھنڈی چھائوں ہوتی ہے۔ ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہوتی ہے۔بیٹے سے زیادہ بیٹی کی شخصیت کونکھارنے کے لیے ماں کاوجود لازمی ہوتا ہے۔ ما ں کا نعم البدل کوئی نہیں ہوتا ہے۔
مائوں کے عظمت کے اعتراف کا عالمی دن…