کوئٹہ ویڈیو اسیکنڈل، کوئی بھی طاقتور شخص ملزمان کو نہیں بچاسکتا: ضیا لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسیکنڈل کیس میں کوئی بھی طاقتور شخص ملزمان کو نہیں بچاسکتا، یہ معاملہ سیاست کی نذر ہورہا ہے اسی وجہ سے اسے نقصان پہنچ سکتا ہے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی مشیر…