حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے متحرک ہے، وفاقی وزیر اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے متحرک ہے، خواتین اور بچوں کو تحفظ دینے کیلئے جتنی قانون سازی اس حکومت میں ہوئیں پہلے کبھی نہیں ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ زینب الرٹ بل اور گھریلو تشدد بل…