عمر شریف کہاں تدفین چاہتے تھے؟ بیٹے نے والد کی خواہش بتا دی
کراچی: پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے بیٹے نے تدفین کے حوالے سے والد کی خواہش بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار میں ہو۔
شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر شریف کے صاحبزادے نے کہا کہ والد…