وزیراعظم سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈبلیو ایف پی کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ ایم بیسلے نے ملاقات کی جس میں افغان عوام کی مدد اور انھیں سہولیات کی فراہمی کے طریقہ کار پر بات کی گئی۔
وزیراعظم نے عالمی ادارہ خوراک کے کردار کی…