براؤزنگ ٹیگ

well played asif

سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ بھی آصف علی کے مداح بن گئے

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ بھی کرکٹر آصف علی کے گن گانے لگے جن کا کہنا ہے کہ آخری گیند پر سنگل لنیے سے انکار ان کے اعتماد کا اظہار تھا ۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ افغانستان کے خلاف پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے …