لاہور کی فورٹ فوڈ اسٹریٹ کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہو گئیں
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی فورٹ فوڈ اسٹریٹ کی رونقیں بحال ہو گئیں، شہریوں نے مزیدار کھانوں کا لطف اٹھانے کے لیے بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کرلیا۔
لاہور میں شاہی قلعہ کے قریب 21 جنوری 2012 کو فورٹ فوڈ اسٹریٹ بنائی گئی تھی…