’بھارتی ٹیم ہی ٹی 20 ورلڈکپ جیتے گی‘ وریندر سہواگ کا حیران کن دعویٰ
نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست کے باوجود بھی وریندر سہواگ کو یقین ہے کہ بھارتی ٹیم ہی یہ ورلڈکپ جیتے گی۔
وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بھارتی ٹیم کو اچھی…