تصویر پر عنوان؟ مریم نواز کی ٹوئٹ پر دلچسپ جوابات
لاہور: مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر صارفین کیساتھ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے اس پر عنوان دینے کو کہا جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ جوابات دیکھنے کو ملے۔
لیگی نائب صدر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عام طور پر…