سٹیج پر فحش حرکات اور ڈانس کی بنا پر معروف تھیٹر سیل ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب آرٹس کونسل نے فحش ڈانس اور حرکات کی بناء پر ستارہ تھیٹر گجومتہ کو سیل کردیا ۔ جبکہ اداکاراؤں کو کسی قسم کی فنی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی ، نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل نے ستارہ تھیٹر گجومتہ میں سٹیج…