معروف بھارتی فلمساز نے خفیہ شادی کا اعلان کردیا
ممبئی : بھارتی فلموں کے معروف ہدایتکار وکرم بھٹ نے ایک اور شادی کرلی ۔ فلم ڈائریکٹر نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر خفیہ شادی کا اعلان کیا ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف فلم ڈائریکٹر وکرم بھٹ نے 52 سال کی عمر میں دوسری…