این اے 133 لاہور: الیکشن کمیشن کا ووٹ خریدنے کی فوٹیج کا نوٹس،رپورٹ طلب
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے سے متعلق سامنے آنے والی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے ۔ ریٹرننگ افسر سید باسط علی نے ڈی سی لاہور ، آئی جی پولیس پنجاب ، چئیرمین نادرا اور چئیرمین پیمرا کو…