طالبان حکومت کی سنُی گئی ،امریکہ محکمہ خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی
امریکی محکمہ خزانہ نے امریکی حکومت، این جی اوز اور بعض بین الاقوامی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ لین دین دین کی اجازت دے دی ہے۔
روسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے افغانستان میں کسی انسانی بحران…