عالمی چیمپئن نواک جوکووچ کو شکست، ڈینیئل میڈویدیو نے یو ایس اوپن جیت لیا
نیویارک: روسی ٹینس سٹار ڈینیئل میڈویدیو نے عالمی چیمپئن عالمی نواک جوکووچ کو یو ایس اوپن 2021ء میں شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈینیئل میڈویدیو میچ پر چھائے رہے۔
ڈینیئل میڈویدیو نے یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگل فائنل میں اپنے…