امریکہ میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،بائیڈن پریشان
واشنگٹن:عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث صنعتی پیداوار میں کمی سے امریکہ میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6 اعشاریہ 2 فیصد بڑھ گیا ہے ،جس کے…