چہلم حضرت امام حسینؓ، عرس داتا علی ہجویریؒ کیلئے سکیورٹی انتظامات، ڈبل سواری پر پابندی
لاہور: چہلم حضرت امام حسینؓ اور عرس داتا علی ہجویریؒ کے آخری روز کیلئے پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل فون سروس معطل رہے گی ۔
اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کی…