براؤزنگ ٹیگ

Urdu

اردو  دفتری زبان :  فیصلے پر عملدر آمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں قومی زبان اردو کو دفتری زبان قرار دینے کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے ۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔ نیو نیوز…