نمیبیا کیخلاف بابر اعظم اور محمد رضوان نے انوکھا ریکارڈ بنا لیا
دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی نمیبیا کے خلاف دھواں دار پرفارمنس ، دونوں نے ٹی ٹوئنٹی میں 5ویں سنچری پارٹنر شپ بنا کر انوکھا ریکارڈ بنا لیا ۔
اس کے علاوہ دونوں کرکٹرز ایک سال میں بطور پارٹنرز ایک…