ڈی آئی خان : اے این پی کا تحصیل میئرشپ کا امیدوار قتل
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے تحصیل میئر شپ کیلئے امیدوار عمر خطاب شیرانی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمر خطاب شیرانی ماڈل ٹاؤن میں اپنے گھر جارہے تھے کہ…