میئر ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پر عمر امین گنڈا پور کامیاب
پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین کامیاب ہو گئے۔
خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ ہوئی۔ 13 اضلاع میں سٹی میئر،…