براؤزنگ ٹیگ

Umar Akmal

عمر اکمل پی ایس ایل 7 کیلئے منتخب ہونے پر خوشی سے نہال، کس ٹیم نے خریدا؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ان ایکشن نظر آئیں گے جنہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے سکواڈ میں منتخب کیا ہے۔ عمر اکمل کو گزشتہ روز ہونے والی پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ…

میری غلطی سے پاکستان کرکٹ کی بدنامی ہوئی، میں معافی مانگتا ہوں: عمر اکمل

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ سترہ مہینے پہلے مجھ سے ایسی غلطی ہوئی جس سے میری کرکٹ اور مجھے نقصان ہوا۔ میں سب سے معافی مانگتا ہوں۔ عمر اکمل نے کہا ہے کہ میرے سے غلطی یہ ہوئی کہ کچھ لوگوں نے مجھ سے رابطہ کیا جو میں وقت پر…