کورونا کا پھیلاؤ تیز ،پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی
اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر این سی اوسی نے 17 جنوری سے دوران سفر کھانے کی تقسیم پر پابندی لگادی ہے ۔پیر کو خصوصی اجلاس بھی بلالیا ۔
نیو نیوز کے مطابق این سی او سی نے کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے…