براؤزنگ ٹیگ

Taliban

امریکا اور یورپی ممالک کا طالبان سے ڈومور کا مطالبہ

واشنگٹن: ناروے کی میزبانی میں ہونے والے اوسلو مذاکرات میں امریکا اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے طالبان سے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے،…

ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کر لیا

کابل: طالبان کے ترجمان وافغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔   افغانستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔…

طالبان کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہ دی جائے، انتونیو گوتریس

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہ دی جائے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلسل…

مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے، ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ…

طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

کابل: طالبان حکومت نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔   غیرملکی میڈیا کے مطابق سال 2021 میں برسراقتدار آنے کے بعد طالبان کے منظور کردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔ طالبان کی وزارت…

پاک افغان سرحدی تنازع سفارت کاری سے حل کر لیں گے، طالبان

کابل: طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیورنڈ لائن پر باڑ ہٹانے کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر معاملہ سفارتی طریقے سے حل کر لیں گے۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امارت اسلامیہ افغانستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی…

طالبان نے خواتین پر بڑی پاپندی عائد کر دی

کابل: طالبان نے خواتین کے اندرون شہر بھی مرد رشتے دار کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے امر بالمعروف و نہی منکر نے اندرون اور بیرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ  …

اقوام متحدہ نے طالبان کو فنڈ دینے کی تجویز دے دی

نیو یارک: اقوام متحدہ نے افغان وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کیلئے تقریباً 60 لاکھ ڈالر دینے کی تجویز دی ہے اور فنڈ یو این تنصیبات کی حفاظت پر مامور طالبان کی اجرتوں کیلئے دیا جائے گا۔   خبر ایجنسی کے مطابق فنڈ سے اقوام متحدہ کی تنصیبات پر…

ملالہ کی لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق پالیسی پر طالبان پر تنقید

لندن: ملالہ یوسف زئی نے ایک مرتبہ پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے طالبان پر کڑی تنقید کی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف جدوجہد میں…

امریکی کانگریس کا جوبائیڈن انتظامیہ سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے مناسب ادارے کو جاری کیے جائیں جبکہ طالبان کی نہیں بلکہ افغان عوام کو مدد کی جائے۔ موسم سرما افغانستان کو تباہی کی طرف دھکیل…