افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کیلئے طالبان اور قطر کے درمیان معاہدہ
دوحا: طالبان اور قطر کے درمیان افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کیلئے معاہدہ ہو گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے اپنے انٹرویو میں طالبان سے معاہدے کی تصدیق کی۔
رپورٹس کے مطابق کابل…