محمد حفیظ ٹی 20 لیگز میں شرکت کریں گے یا نہیں؟
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے تاہم ان کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ دنیا بھر کی مختلف ٹی20 لیگز میں انہیں ان ایکشن دیکھ سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے…