سوئیڈن کی وزیراعظم کورونا کا شکار ہو گئیں
اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وزیراعظم گھر پر قرنطینہ میں ہیں اور گھر سے ہی اپنے…