اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش
لاہور: اسلام آباد ، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔
خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ محکمہ…