براؤزنگ ٹیگ

State Bank

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔   گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پریس کانفرنس میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 9 اعشاریہ 75 پر برقرار رہے گی۔…

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔   ؎ ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی…

حکومت نے سٹیٹ بینک عالمی اداروں کو دے کر ملک دشمنی کی : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے سٹیٹ بینک بل پاس کرکے ملک دشمنی کی ۔ گورنر سٹیٹ بینک مادر پدر آزاد ہوگا اسے کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا۔ حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہے گی تو سٹیٹ بینک اس کے آگے…

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیا جب کہ اپوزیشن نے بل کی منظوری ‏کے خلاف اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور بل کی کاپیاں ہوا میں اچھال دیں۔ مالیاتی ترمیمی بل 2021، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل، سرکاری حصول…

میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر

اسلام آباد: گورنراسٹیٹ بنک رضا باقر نے آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے کرنے کے تاثرکو رد کردیا ۔ کہتے ہیں یہ تاثر درست نہیں کہ آئی ایم ایف کہ کہنے پر فیصلے ہوتے ہیں ۔ گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے قومی اسمبلی کی خزانہ  کمیٹی کو بریفنگ میں…

اسٹیٹ بینک کا بل ملکی سلامتی کے خلاف ہے، احسن اقبال

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل ملکی سلامتی کے خلاف ہے اور پاکستان کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔   انہوں نے یہ بات ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد…

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافہ کر دیا۔    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود8.75 فیصد سے…

آسان موبائل اکاؤنٹ، بینک صارفین کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے آسان موبائل اکاؤنٹ  کے نام سے زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے، جس سے اب  ایک عام فون رکھنے والا پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔  گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر  کے مطابق ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کے…

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، مہنگائی جلد کم ہوگی: شوکت ترین 

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ مہنگائی کی وجہ بیرون ملک مہنگائی ہے۔ ڈومیسٹک انفلیشن گزشتہ سال کم ہے۔ گھبرانے کی بات نہیں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق…

ڈالر 174 روپے 77 پیسے ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری…