مسجد نبوی میں سمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھا دیئے گئے
مدینہ منورہ : مقدس مساجد کی انتظامیہ نے مسجد نبوی کے پرانے حصے میں پرانے قالینوں کی جگہ سمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھوا دیئے ہیں۔
سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبوی میں جو نئے قالین بچھوائے گئے ہیں وہ اعلی معیار کے ہیں، ہر قالین میں…