سال 2023 میں سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بننے جا رہی ہے، اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سال 2023 میں سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بننے جا رہی ہے۔ عوام کے ساتھ 13 سال سے ظلم ہو رہا ہے اور سندھ کی حکومت عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دیگر…