براؤزنگ ٹیگ

Security Force

بنوں جانی خیل میں فوجی چوکی پر حملہ، ایک جوان شہید، 2 دہشتگرد گرفتار، 1 ہلاک

راولپنڈی: امن دشمنوں نے بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جوان سرفراز علی شہید ہو گیا۔ میران شاہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 ملک دشمن گرفتار کرلئے گئے جبکہ 1 دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔   پاک فوج کے…