پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق عہدے سے الگ ہوگئے
لاہور: دورہ آسٹریلیا سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق عہدے سے الگ ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملکی کوچز کو الوداع کہہ دیا ۔ اس لیے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق عہدے سے الگ ہوگئے ۔…