صمصام بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ
لاہور: پنجاب کے سابق وزیر سید صمصام بخاری نے 9 مئی کے واقعات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے اپنے بیان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد رونما ہونے والے افسوسناک واقعات…