خاتون ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی کو حادثہ ، ایک نوجوان ہلاک دوسرا شدید زخمی
اسلام آباد: پاکستان کی خاتون ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی کو حادثہ ، ایک شخص جاں بحق دوسرے کی حالت نازک ۔حادثہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف میں ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خاتون ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار دونوجوانوں کو ٹکر…