ساجد خان نے بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی، 76 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ، فالوآن سے بچنے کیلئے مزید…
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے سپنر ساجد خان نے 6 وکٹیں حاصل کر کے بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی جس کے 76 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں اور اسے مزید 224 رنز کے خسارے کا سامنا ہے…