براؤزنگ ٹیگ

Rohangya muslims attacked

روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر حملہ ، 7 ہلاک متعدد زخمی

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر حملے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے  ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں جمعہ کے روز مسلح شخص نے روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر فائرنگ کردی جس سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے…