وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو سابق اور موجودہ حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔
نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس…