یو اے ای کا ریٹائرڈ غیر ملکی افراد کو رہائشی ویزا جاری کرنے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی ہے اور ریٹائرڈ غیر ملکی افراد کو رہائشی ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن…