کورونا سے بچاؤ کا سب سے بڑا ہتھیار کون سا ہے؟ ماہرین نے بتادیا
لندن : ماسک کورونا سے بچاؤ کا سب سے محفوظ اور موثر ذریعے ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ماسک لگانے سے کورونا کیسز کی امکانات میں 53 فیصد تک کمی آتی ہے۔
ایک غیرملکی فارما سیکوٹیکل انٹرونشین کی جانب سے منظم جائزے اور میٹا انالسز سے یہ…