زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے بلوچستان حکومت کی معاونت کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو متاثرین کی مدد کے لیے بلوچستان حکومت کو ہرممکن معاونت فراہم…