بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلہ
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.5 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکزآواران سے 55 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا ۔ضلع آواران میں زلزلے کے بعد عوام اپنے گھروں سے کلمہ کا…