کراچی کی لڑکی پب جی فرینڈ کے کہنے پر لاہور آگئی ، مبینہ زیادتی کا موقف تبدیل
لاہور: کراچی سے آنے والی لڑکی مبینہ طورپر اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے الزام سے مکر گئی ۔ لڑکی نے لاہور کے نوجوان پر الزام لگایا تھا کہ پب جی کھیلتے ہوئے اس کی دوستی پیار میں بدل گئی ۔ تاہم اب وہ میڈیکل چیک اپ نہیں کرانا چاہتی ۔
…