تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری
کراچی: انٹربینک میں ڈالرنے ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔ تاریخ میں پہلی بار 300 روپے پر پہنچ گیا ۔
آج انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد کے بعد 3سو روپے کا ہوگیا ۔ گزشتہ روز ڈالر 299 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔…