براؤزنگ ٹیگ

Priyantha Kumara

پریانتھا کمارا قتل کیس، عدالت نے 79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں 79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی…

پریانتھا قتل کیس، مزید 33 ملزم 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ: سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید 33 ملزموں کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے پریانتھا کمارا قتل کیس میں 33 ملزمان کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ لا…

پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو پاکستان میں فیملی سمیت نوکری کیلئے پیش کر دیا

لاہور: سانحہ سیالکوٹ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کے بھائی نے فیکٹری مالک سے رابطہ کیا۔ پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو اپنے بھائی کی جگہ پر نوکری کے لیے پیش کر دیا۔    سری لنکن باشندے پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود…

سانحہ سیالکوٹ، ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

لاہور: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو تشدد کے بعد جلانے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور حکومت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امن وامان کی…

سری لنکن کرکٹر اینجلو میتھیوز بھی پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر بول پڑے

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اینجلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے ہیں جنہوں نے پریانتھا کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…