براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Petroleum Price

سی این جی عوام کی پہنچ سے دور،قیمتوں میں حیران کن اضافے کیلئے ہو جائیں تیار

اسلا م آباد:پٹرولیم مصنوعات میںحیران کن اضافے کے بعد حکومت نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سمری تیار کر لی ،جس کے مطابق پہلے مرحلے میں ریجن ٹو کیلئے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں 60 روپے53 پیسے فی کلو جبکہ ریجن ون کیلئے سی این…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک روپے 71 پیسے اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 119 روپے 80…