پاکستان میں پٹرول بحران ،اوگرانے حقائق سے آگاہ کر دیا
اسلام آباد:پاکستان میں پٹرول بحران سے متعلق وائرل خبروں کے بعد اوگرا نے عوام کو حقائق سے آگاہ کر دیا ،
اوگراحکام کا کہنا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ضرورت کے مطابق وافر ذخائر موجود ہیں،سپلائی چین میں کوئی خلل نہیں آیا ۔
اوگرا…