پاک سوزوکی موٹرز کی سیلز میں جولائی کے دوران 204 فیصد اضافہ
اسلام آباد: تجزیاتی رپورٹ کے مطابق جولائی 2021ء کے دوران پاک سوزوکی موٹرز کی سیلز میں 204 فیصد جبکہ انڈس موٹر کمپنی کی گاڑیوں کی فروخت میں 66 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جولائی 2020ء میں پاک سوزوکی کمپنی کی سیلز کا حجم 4 ہزار 991…