ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ، سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق گاو¿ں چھدرڑ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل…